File: privacy_sandbox_strings_ur.xtb

package info (click to toggle)
chromium 139.0.7258.127-1
  • links: PTS, VCS
  • area: main
  • in suites:
  • size: 6,122,068 kB
  • sloc: cpp: 35,100,771; ansic: 7,163,530; javascript: 4,103,002; python: 1,436,920; asm: 946,517; xml: 746,709; pascal: 187,653; perl: 88,691; sh: 88,436; objc: 79,953; sql: 51,488; cs: 44,583; fortran: 24,137; makefile: 22,147; tcl: 15,277; php: 13,980; yacc: 8,984; ruby: 7,485; awk: 3,720; lisp: 3,096; lex: 1,327; ada: 727; jsp: 228; sed: 36
file content (114 lines) | stat: -rw-r--r-- 41,265 bytes parent folder | download | duplicates (5)
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31
32
33
34
35
36
37
38
39
40
41
42
43
44
45
46
47
48
49
50
51
52
53
54
55
56
57
58
59
60
61
62
63
64
65
66
67
68
69
70
71
72
73
74
75
76
77
78
79
80
81
82
83
84
85
86
87
88
89
90
91
92
93
94
95
96
97
98
99
100
101
102
103
104
105
106
107
108
109
110
111
112
113
114
<?xml version="1.0" ?>
<!DOCTYPE translationbundle>
<translationbundle lang="ur">
<translation id="1045545926731898784">اس سائٹ کا تعلق <ph name="SET_OWNER" /> کے ذریعے وضاحت کردہ سائٹس کے ایسے گروپ سے ہے جو پورے گروپ پر آپ کی سرگرمی کا اشتراک کر سکتی ہے تاکہ توقع کے مطابق کام کرنے میں سائٹس کی مدد کی جا سکے۔</translation>
<translation id="1055273091707420432">‫Chromium ‏4 ہفتوں سے پرانے اشتہار کے عنوانات کو خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے</translation>
<translation id="1184166532603925201">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، Chrome سائٹس کو فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے سے مسدود کرتا ہے</translation>
<translation id="1297285729613779935">آپ کو متعلقہ اشتہارات دکھانے کے لیے سائٹس کو اجازت دیتے وقت سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات آپ کی براؤزنگ کی سرگزشت اور شناخت کی حفاظت کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ آپ کی سرگرمی، جیسے کہ آپ سائٹس ملاحظہ کرتے ہوئے وہاں اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں، کو استعمال کرتے ہوئے، دیگر سائٹس آپ کی براؤزنگ جاری رکھنے پر متعلقہ اشتہارات تجویز کر سکتی ہیں۔ آپ ان سائٹس کی فہرست دیکھ سکتے ہیں اور جنہیں آپ ترتیبات میں نہیں چاہتے ان کو مسدود کر سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="132963621759063786">‫Chromium سائٹس کے ساتھ آپ کی کسی بھی سرگرمی کا اشتراک کردہ ڈیٹا 30 دن بعد حذف کر دیتا ہے۔ اگر آپ کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کریں تو وہ فہرست میں دوبارہ ظاہر ہو سکتی ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK1" />‫Chromium میں اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="LINK_END1" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="1355088139103479645">سبھی ڈیٹا حذف کریں؟</translation>
<translation id="1472928714075596993"><ph name="BEGIN_BOLD" />کون سا ڈیٹا استعمال کیا جاتا ہے؟<ph name="END_BOLD" /> آپ کے اشتہار کے موضوعات آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت اور ان سائٹس کی فہرست پر مبنی ہیں جو آپ اس آلے پر Chrome کا استعمال کر کے ملاحظہ کر چکے ہیں۔</translation>
<translation id="1559726735555610004">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اسے آپ کے بارے میں پہلے سے معلوم دوسری معلومات کے ساتھ بھی یکجا کر سکتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK" />رازداری کی پالیسی<ph name="END_LINK" /> میں مزید جانیں کہ Google کیسے آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کرتا ہے۔</translation>
<translation id="1569440020357229235">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ اگر ان کوکیز پر انحصار کرنے والی کوئی سائٹ کام نہیں کر رہی ہے تو آپ <ph name="BEGIN_LINK" />اس سائٹ کو فریق ثالث کوکیز تک عارضی رسائی دینے کی کوشش کر سکتے ہیں<ph name="END_LINK" />۔</translation>
<translation id="1716616582630291702"><ph name="BEGIN_BOLD" />سائٹس اس ڈیٹا کو کیسے استعمال کرتی ہیں؟<ph name="END_BOLD" /> ‫Chrome آپ کے براؤز کرنے کے دوران دلچسپی کے موضوعات کو نوٹ کرتا ہے۔ موضوع کے لیبلز پہلے سے متعینہ ہیں اور ان میں آرٹس اور تفریح، خریداری اور اسپورٹس جیسی چیزیں شامل ہیں۔ بعد میں، کوئی سائٹ جو آپ ملاحظہ کرتے ہیں، Chrome سے آپ کے چند دلچسپی کے موضوعات طلب کر سکتی ہے تاکہ آپ کو دکھائی دینے والے اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنا سکے۔</translation>
<translation id="1732764153129912782">آپ اشتہار کی رازداری کی ترتیبات میں تبدیلیاں کر سکتے ہیں</translation>
<translation id="1780659583673667574">مثال کے طور پر، اگر آپ کسی سائٹ پر رات کے کھانے کے لیے ترکیبیں ملاحظہ کرتے ہیں تو سائٹ یہ فیصلہ کر سکتی ہے کہ آپ کو کھانا پکانے میں دلچسپی ہے۔ بعد میں، کوئی دوسری ویب سائٹ آپ کو پہلے والی ویب سائٹ کی طرف سے تجویز کردہ گروسری ڈیلیوری سروس سے متعلقہ اشتہار دکھا سکتی ہے۔</translation>
<translation id="1818866261309406359">ایک نئے ٹیب میں متعلقہ سائٹ ڈیٹا کا نظم کریں</translation>
<translation id="1887631853265748225">اشتہار کی رازداری کی خصوصیات آپ کے ذاتی نوعیت کے اشتہارات دکھانے کے دوران ویب سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز کو آپ کے بارے میں جو کچھ جاننے کی اجازت دیتے ہیں، اسے محدود کرنے میں مدد کرتی ہیں۔</translation>
<translation id="1954777269544683286">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK" />ہماری رازداری کی پالیسی میں مزید جانیں<ph name="END_LINK" />۔</translation>
<translation id="2004697686368036666">ہو سکتا ہے کہ کچھ سائٹس پر خصوصیات کام نہ کریں</translation>
<translation id="2089118378428549994">آپ ان سائٹس سے سائن آؤٹ ہو جائیں گے</translation>
<translation id="2089807121381188462"><ph name="BEGIN_BOLD" />آپ اس ڈیٹا کا نظم کیسے کر سکتے ہیں؟<ph name="END_BOLD" /> ‫Chrome ‏30 دن سے زیادہ پرانی سائٹس کو خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے۔ آپ کے کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کرنے پر فہرست میں وہ دوبارہ نظر آ سکتی ہے۔ آپ کسی سائٹ کو اپنے لیے اشتہارات تجویز کرنے سے مسدود اور Chrome کی ترتیبات میں کسی بھی وقت سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات کو آف بھی کر سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="2096716221239095980">سبھی ڈیٹا حذف کریں</translation>
<translation id="2235344399760031203">فریق ثالث کوکیز مسدود ہیں</translation>
<translation id="235789365079050412">‫Google کی رازداری کی پالیسی</translation>
<translation id="235832722106476745">‫Chrome ‏4 ہفتوں سے پرانے اشتہار کے عنوانات کو خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے</translation>
<translation id="2496115946829713659">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation>
<translation id="2506926923133667307">اپنے اشتہار کی رازداری کو منظم کرنے کے بارے میں مزید جانیں</translation>
<translation id="259163387153470272">ویب سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز آپ کی سرگرمی، جیسے کہ آپ ویب سائٹس کو ملاحظہ کرتے ہوئے وہاں اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں، کو استعمال کر کے آپ کے لیے ذاتی نوعیت کے اشتہارات تیار کر سکتے ہیں</translation>
<translation id="2669351694216016687">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اسے آپ کے بارے میں پہلے سے معلوم دوسری معلومات کے ساتھ بھی یکجا کر سکتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK1" />مزید معلومات کے لیے ہماری رازداری کی پالیسی میں مزید جانیں<ph name="LINK_END1" /></translation>
<translation id="2842751064192268730">اشتہاری موضوعات اس بات کی حد بندی کرتے ہیں کہ کون سی سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز آپ کے بارے میں کیا معلومات حاصل کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو ذاتی نوعیت کے اشتہارات دکھا سکیں۔ ‫Chrome آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت کی بنیاد پر دلچسپی کے موضوعات کو نوٹ کر سکتا ہے۔ بعد میں، آپ کی ملاحظہ کی جانے والی سائٹ آپ کو دکھائی دینے والے اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے Chrome سے متعلقہ موضوعات کا مطالبہ کر سکتی ہے۔</translation>
<translation id="2937236926373704734">آپ جن کو نہیں چاہتے ہیں ان سائٹس کو مسدود کر سکتے ہیں۔ ‫Chromium ان سائٹس کو فہرست سے خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے جو 30 دن سے پرانی ہوتی ہیں۔</translation>
<translation id="2979365474350987274">فریق ثالث کوکیز محدود ہیں</translation>
<translation id="3045333309254072201">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ اگر ان کوکیز پر انحصار کرنے والی کوئی سائٹ کام نہیں کر رہی ہے تو آپ <ph name="START_LINK" />اس سائٹ کو فریق ثالث کوکیز تک عارضی رسائی دینے کی کوشش کر سکتے ہیں<ph name="END_LINK" />۔</translation>
<translation id="3046081401397887494">آپ جو اشتہار دیکھتے ہیں آیا وہ ذاتی نوعیت کا ہے اس کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہو سکتا ہے بشمول یہ ترتیب، <ph name="BEGIN_LINK1" />سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات<ph name="LINK_END1" />، آپ کی <ph name="BEGIN_LINK2" />کوکی کی ترتیبات<ph name="LINK_END2" /> اور آیا آپ جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے۔</translation>
<translation id="3187472288455401631">اشتہار کی کارکردگی کی پیمائش</translation>
<translation id="3425311689852411591">فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹس کو توقع کے مطابق کام کرنا چاہیے</translation>
<translation id="3442071090395342573">‫Chromium سائٹس کے ساتھ آپ کی کسی بھی سرگرمی کا اشتراک کردہ ڈیٹا 30 دن بعد حذف کر دیتا ہے۔ اگر آپ کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کریں تو وہ فہرست میں دوبارہ ظاہر ہو سکتی ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK" />‫Chromium میں اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="END_LINK" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="3467081767799433066">اشتہار کی پیمائش کے ساتھ، سائٹس کے درمیان ان کے اشتہارات کی کارکردگی کی پیمائش کرنے کے لیے ڈیٹا کی محدود اقسام کا اشتراک کیا جاتا ہے، جیسے کہ آیا آپ نے کسی سائٹ پر جانے کے بعد کوئی خریداری کی ہے</translation>
<translation id="3624583033347146597">اپنی فریق ثالث کوکیز کی ترجیحات کا انتخاب کریں</translation>
<translation id="3645682729607284687">‫Chrome آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت کی بنیاد پر دلچسپی کے موضوعات کو نوٹ کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، اسپورٹس، لباس وغیرہ جیسی چیزیں</translation>
<translation id="3696118321107706175">سائٹس آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں</translation>
<translation id="3749724428455457489">سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات کے بارے میں مزید جانیں</translation>
<translation id="3763433740586298940">آپ جن کو نہیں چاہتے ہیں ان سائٹس کو مسدود کر سکتے ہیں۔ ‫Chrome فہرست کی 30 دن سے زیادہ پرانی سائٹس کو بھی خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے۔</translation>
<translation id="385051799172605136">پیچھے جائیں</translation>
<translation id="3873208162463987752">توقع کے مطابق کام جیسے کہ آپ کو سائن ان رکھنے یا آپ کی سائٹ کی ترتیبات کو یاد رکھنے میں سائٹس کی مدد کرنے کیلئے متعلقہ سائٹس ایک دوسرے کے ساتھ فریق ثالث کوکیز کا اشتراک کر سکتی ہیں۔ سائٹس اس بات کی وضاحت کرنے کی ذمہ دار ہیں کہ انہیں اس ڈیٹا تک رسائی کی ضرورت کیوں ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK" />مزید جانیں<ph name="END_LINK" /></translation>
<translation id="390681677935721732">‫Chrome ویب سائٹس کے ساتھ آپ کی کسی بھی سرگرمی کا اشتراک کردہ ڈیٹا 30 دن بعد حذف کر دیتا ہے۔ اگر آپ کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کریں تو وہ فہرست میں دوبارہ ظاہر ہو سکتی ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK" />‫Chrome میں اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="END_LINK" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="3918378745482005425">ہو سکتا ہے کہ کچھ خصوصیات کام نہ کریں۔ متعلقہ سائٹس اب بھی فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں۔</translation>
<translation id="3918927280411834522">سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات۔</translation>
<translation id="4009365983562022788">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اسے آپ کے بارے میں پہلے سے معلوم دوسری معلومات کے ساتھ بھی یکجا کر سکتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK1" />رازداری کی پالیسی<ph name="LINK_END1" /> میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="4053540477069125777"><ph name="RWS_OWNER" /> کے ذریعے متعین کردہ متعلقہ سائٹس</translation>
<translation id="417625634260506724">فہرست میں موجود سائٹس کے ذریعہ استعمال کی گئی کل اسٹوریج: <ph name="TOTAL_USAGE" /></translation>
<translation id="4177501066905053472">اشتہار کے عنوانات</translation>
<translation id="4278390842282768270">اجازت یافتہ</translation>
<translation id="4301151630239508244">اشتہار کے موضوعات ان بہت سی چیزوں میں سے صرف ایک ہے جس کا استعمال سائٹ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے کر سکتی ہے۔ اشتہار کے موضوعات کے بغیر بھی، سائٹس اب بھی آپ کو اشتہارات دکھا سکتی ہیں لیکن وہ کم ذاتی نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK_1" />اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="END_LINK_1" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="4370439921477851706">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اشتہار کے عنوانات کو 4 ہفتوں سے زیادہ عرصے تک اسٹور بھی کر سکتی ہیں اور اسے ان دوسری معلومات کے ساتھ جوڑ سکتی ہیں جو وہ آپ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK1" />رازداری کی پالیسی<ph name="LINK_END1" /> میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="4412992751769744546">فریق ثالث کوکیز کو اجازت دیں</translation>
<translation id="4456330419644848501">جو اشتہار آپ دیکھتے ہیں وہ ذاتی نوعیت کا ہے یا نہیں، یہ کئی عوامل پر منحصر ہو سکتا ہے بشمول یہ ترتیب، <ph name="BEGIN_LINK_1" />سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات<ph name="END_LINK_1" />، آپ کی <ph name="BEGIN_LINK_2" />کوکی کی ترتیبات<ph name="END_LINK_2" /> اور آیا آپ جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے۔</translation>
<translation id="4497735604533667838">توقع کے مطابق کام جیسے کہ آپ کو سائن ان رکھنے یا آپ کی سائٹ کی ترتیبات کو یاد رکھنے میں سائٹس کی مدد کرنے کیلئے متعلقہ سائٹس ایک دوسرے کے ساتھ فریق ثالث کوکیز کا اشتراک کر سکتی ہیں۔ سائٹس اس بات کی وضاحت کرنے کی ذمہ دار ہیں کہ انہیں اس ڈیٹا تک رسائی کی ضرورت کیوں ہے۔ <ph name="START_LINK" />متعلقہ سائٹس اور فریق ثالث کوکیز<ph name="END_LINK" /> کے بارے میں مزید جانیں</translation>
<translation id="4501357987281382712">ہماری <ph name="BEGIN_LINK" />رازداری کی پالیسی<ph name="END_LINK" /> میں Google کے آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="4502954140581098658">آپ جو اشتہار دیکھتے ہیں آیا وہ ذاتی نوعیت کا ہے اس کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہو سکتا ہے بشمول یہ ترتیب، <ph name="BEGIN_LINK_1" />اشتہار کے موضوعات<ph name="END_LINK_1" />، آپ کی <ph name="BEGIN_LINK_2" />کوکی کی ترتیبات<ph name="END_LINK_2" /> اور آیا آپ جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے۔</translation>
<translation id="453692855554576066">آپ Chromium کی ترتیبات میں اپنے اشتہار کے عنوانات دیکھ سکتے ہیں اور ان کو مسدود کر سکتے ہیں جن کا اشتراک آپ سائٹس کے ساتھ نہیں کرنا چاہتے ہیں</translation>
<translation id="4616029578858572059">‫Chromium آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت کی بنیاد پر دلچسپی کے عنوانات کو نوٹ کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، اسپورٹس، لباس وغیرہ جیسی چیزیں</translation>
<translation id="4687718960473379118">سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات</translation>
<translation id="4692439979815346597">آپ Chrome کی ترتیبات میں اپنے اشتہار کے عنوانات دیکھ سکتے ہیں اور ان عنوانات کو مسدود کر سکتے ہیں جن کا اشتراک آپ سائٹس کے ساتھ نہیں کرنا چاہتے ہیں</translation>
<translation id="4711259472133554310">فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے کی غرض سے مخصوص سائٹس کو ہمیشہ اجازت دینے کیلئے، آپ ترتیبات میں مستثنیات تخلیق کر سکتے ہیں</translation>
<translation id="4894490899128180322">اگر کوئی سائٹ توقع کے مطابق کام نہیں کرتی ہے تو آپ اپنی ملاحظہ کی جانے والی کسی مخصوص سائٹ کیلئے عارضی طور پر فریق ثالث کوکیز کو اجازت دینے کی سہولت کو آزما سکتے ہیں</translation>
<translation id="4995684599009077956">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اشتہار کے عنوانات کو 4 ہفتوں سے زیادہ عرصے تک اسٹور بھی کر سکتی ہیں اور اسے ان دوسری معلومات کے ساتھ جوڑ سکتی ہیں جو وہ آپ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK" />ہماری رازداری کی پالیسی میں مزید جانیں<ph name="END_LINK" />۔</translation>
<translation id="4998299775934183130">متعلقہ سائٹس ہیں</translation>
<translation id="5055880590417889642">آپ کی سرگرمی ان کئی عناصر میں سے ایک ہے جنہیں کوئی سائٹ اشتہارات تجویز کرنے کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔ جب سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات کی سہولت بند ہوتی ہے، تب بھی سائٹس آپ کو اشتہارات دکھا سکتی ہیں، لیکن وہ کم ذاتی نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ اس کے بارے میں مزید جانیں</translation>
<translation id="5117284457376555514">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں۔ ہو سکتا ہے کہ سائٹ کی کچھ خصوصیات توقع کے مطابق کام نہ کریں۔</translation>
<translation id="5165490319523240316">سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز آپ کی سرگرمی، جیسے کہ آپ جو ویب سائٹس ملاحظہ کرتے ہیں اور وہاں اپنا وقت کیسے گزارتے ہیں، کو استعمال کر کے دیگر سائٹس پر اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کسی سائٹ پر رات کے کھانے کے لیے ترکیبیں ملاحظہ کرتے ہیں تو سائٹ یہ فیصلہ کر سکتی ہے کہ آپ کو کھانا پکانے میں دلچسپی ہے۔ بعد میں، کوئی دوسری ویب سائٹ آپ کو پہلے والی ویب سائٹ کی طرف سے تجویز کردہ گروسری ڈیلیوری سروس سے متعلقہ اشتہار دکھا سکتی ہے۔</translation>
<translation id="544199055391706031">آپ کی سرگرمی ان کئی عناصر میں سے ایک ہے جنہیں کوئی سائٹ اشتہارات تجویز کرنے کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔ جب سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات کی سہولت بند ہوتی ہے، تب بھی سائٹس آپ کو اشتہارات دکھا سکتی ہیں، لیکن وہ کم ذاتی نوعیت کے ہو سکتے ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK" />سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات<ph name="END_LINK" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="5495405805627942351">متعلقہ سائٹ ڈیٹا کا نظم کریں</translation>
<translation id="5574580428711706114">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK1" />مزید معلومات کے لیے ہماری رازداری کی پالیسی میں مزید جانیں<ph name="LINK_END1" />۔</translation>
<translation id="5677928146339483299">مسدود کردہ</translation>
<translation id="5759648952769618186">موضوعات آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت پر مبنی ہیں اور یہ مدد کرتے ہیں کہ کون سی سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز آپ کے بارے میں کیا معلومات حاصل کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو ذاتی نوعیت کے اشتہارات دکھا سکیں</translation>
<translation id="5812448946879247580"><ph name="BEGIN_BOLD" />سائٹس اس ڈیٹا کو کیسے استعمال کرتی ہیں؟<ph name="END_BOLD" /> آپ کی ملاحظہ کردہ سائٹس Chrome سے معلومات طلب کر سکتی ہیں جو انہیں اپنے اشتہارات کی کارکردگی کا اندازہ لگانے میں مدد کرتی ہے۔ ‫Chrome ان معلومات کو محدود کر کے آپ کی رازداری کی حفاظت کرتا ہے جن کا سائٹس ایک دوسرے کے ساتھ اشتراک کر سکتی ہیں۔</translation>
<translation id="6053735090575989697">ہماری رازداری کی پالیسی میں Google کے آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="6195163219142236913">فریق ثالث کوکیز محدود ہیں</translation>
<translation id="6196640612572343990">فریق ثالث کوکیز کو مسدود کریں</translation>
<translation id="6282129116202535093">آپ کو متعلقہ اشتہارات دکھانے کے لیے سائٹس کو اجازت دیتے وقت سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات آپ کی براؤزنگ کی سرگزشت اور شناخت کی حفاظت کرنے میں مدد کرتے ہیں۔ آپ کی سرگرمی کو استعمال کرتے ہوئے، دیگر سائٹس آپ کی براؤزنگ جاری رکھنے پر متعلقہ اشتہارات تجویز کر سکتی ہیں۔ آپ ان سائٹس کی فہرست دیکھ سکتے ہیں اور جنہیں آپ ترتیبات میں نہیں چاہتے ان کو مسدود کر سکتے ہیں۔</translation>
<translation id="6308169245546905162">آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation>
<translation id="6398358690696005758">ہماری <ph name="BEGIN_LINK1" />رازداری کی پالیسی<ph name="LINK_END1" /> میں Google کے آپ کے ڈیٹا کی حفاظت کے طریقے کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="6702015235374976491">اشتہار کے موضوعات آپ کی براؤزنگ کی سرگزشت اور شناخت کی حفاظت کرتے ہوئے آپ کو متعلقہ اشتہارات دکھانے میں ویب سائٹس کی مدد کرتے ہیں۔ ‫Chrome آپ کی حالیہ براؤزنگ کی سرگزشت کی بنیاد پر دلچسپی کے موضوعات کو نوٹ کر سکتا ہے۔ بعد میں، آپ کی ملاحظہ کی جانے والی سائٹ آپ کو دکھائی دینے والے اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے Chrome سے متعلقہ موضوعات کا مطالبہ کر سکتی ہے۔</translation>
<translation id="6710025070089118043">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا تب تک استعمال نہیں کر سکتیں جب تک آپ متعلقہ سائٹس کو ان تک رسائی فراہم نہ کریں</translation>
<translation id="6774168155917940386">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اسے آپ کے بارے میں پہلے سے معلوم دوسری معلومات کے ساتھ بھی یکجا کر سکتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK" />رازداری کی پالیسی<ph name="END_LINK" /> میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="6789193059040353742">آپ جو اشتہار دیکھتے ہیں آیا وہ ذاتی نوعیت کا ہے اس کا انحصار بہت سی چیزوں پر ہو سکتا ہے بشمول یہ ترتیب، <ph name="BEGIN_LINK1" />اشتہار کے موضوعات<ph name="LINK_END1" />، آپ کی <ph name="BEGIN_LINK2" />کوکی کی ترتیبات<ph name="LINK_END2" /> اور آیا آپ جو سائٹ دیکھ رہے ہیں وہ اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بناتی ہے۔</translation>
<translation id="7011445931908871535">ڈیٹا حذف کریں؟</translation>
<translation id="7084100010522077571">اشتہار کی کارکردگی کی پیمائش کے بارے میں مزید معلومات</translation>
<translation id="7315780377187123731">'فریق ثالث کوکیز کو مسدود کریں' اختیار کے بارے میں مزید</translation>
<translation id="737025278945207416">کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اشتہار کے عنوانات کو 4 ہفتوں سے زیادہ عرصے تک اسٹور بھی کر سکتی ہیں اور اسے ان دوسری معلومات کے ساتھ جوڑ سکتی ہیں جو وہ آپ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہیں</translation>
<translation id="7374493521304367420">اپنی ذاتی سائٹ پر براؤزنگ کی سرگرمی دیکھنے کیلئے، سائٹس اب بھی کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation>
<translation id="7419391859099619574">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اشتہار کے عنوانات کو 4 ہفتوں سے زیادہ عرصے تک اسٹور بھی کر سکتی ہیں اور اسے ان دوسری معلومات کے ساتھ جوڑ سکتی ہیں جو وہ آپ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK1" />مزید معلومات کے لیے ہماری رازداری کی پالیسی میں مزید جانیں<ph name="LINK_END1" /></translation>
<translation id="7442413018273927857">‫Chrome ویب سائٹس کے ساتھ آپ کی کسی بھی سرگرمی کا اشتراک کردہ ڈیٹا 30 دن بعد حذف کر دیتا ہے۔ اگر آپ کسی سائٹ کو دوبارہ ملاحظہ کریں تو وہ فہرست میں دوبارہ ظاہر ہو سکتی ہے۔ <ph name="BEGIN_LINK1" />‫Chrome میں اپنے اشتہار کی رازداری کا نظم کرنے<ph name="LINK_END1" /> کے بارے میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="7453144832830554937">ہو سکتا ہے کہ فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹ کی خصوصیات کام نہ کریں</translation>
<translation id="7475768947023614021">اپنے اشتہار کے عنوانات کی ترتیب کا جائزہ لیں</translation>
<translation id="7538480403395139206">'فریق ثالث کوکیز کو اجازت دیں' اختیار کے بارے میں مزید</translation>
<translation id="7646143920832411335">متعلقہ سائٹس دکھائیں</translation>
<translation id="7686086654630106285">سائٹ کے تجویز کردہ اشتہارات کے بارے میں مزید</translation>
<translation id="8200078544056087897">فریق ثالث کوکیز پر انحصار کرنے والی سائٹ کی خصوصیات کو توقع کے مطابق کام کرنا چاہیے</translation>
<translation id="8365690958942020052">آپ کی ملاحظہ کردہ سائٹ اس معلومات کا مطالبہ کر سکتی ہے — یا آپ کے اشتہار کے موضوعات یا آپ کی ملاحظہ کردہ سائٹس کے تجویز کردہ اشتہارات۔</translation>
<translation id="839994149685752920">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال کر سکتی ہیں</translation>
<translation id="8477178913400731244">ڈیٹا حذف کریں</translation>
<translation id="859369389161884405">رازداری کی پالیسی کو نئے ٹیب میں کھولتا ہے</translation>
<translation id="877699835489047794"><ph name="BEGIN_BOLD" />آپ اس ڈیٹا کا نظم کیسے کر سکتے ہیں؟<ph name="END_BOLD" /> Chrome‏ 4 ہفتے سے زیادہ پرانے موضوعات کو خودکار طور پر حذف کر دیتا ہے۔ جب تک آپ براؤزنگ جاری رکھتے ہیں فہرست پر موضوع دوبارہ ظاہر ہو سکتا ہے۔ آپ Chrome کی ترتیبات میں کسی بھی وقت اشتہار کے موضوعات کو بند کر سکتے ہیں اور ان موضوعات کو بھی مسدود کر سکتے ہیں جن کا آپ نہیں چاہتے کہ Chrome سائٹس کے ساتھ اشتراک کرے۔</translation>
<translation id="8908886019881851657"><ph name="BEGIN_BOLD" />سائٹس اس ڈیٹا کو کیسے استعمال کرتی ہیں؟<ph name="END_BOLD" /> سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز اشتہارات کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے آپ کی سرگرمی کو دیگر سائٹس پر استعمال کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر آپ کسی سائٹ پر رات کے کھانے کے لیے ترکیبیں ملاحظہ کرتے ہیں تو سائٹ یہ فیصلہ کر سکتی ہے کہ آپ کو کھانا پکانے میں دلچسپی ہے۔ بعد میں، کوئی دوسری ویب سائٹ آپ کو پہلے والی ویب سائٹ کی طرف سے تجویز کردہ گروسری ڈیلیوری سروس سے متعلقہ اشتہار دکھا سکتی ہے۔</translation>
<translation id="8944485226638699751">محدود</translation>
<translation id="8984005569201994395">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اسے آپ کے بارے میں پہلے سے معلوم دوسری معلومات کے ساتھ بھی یکجا کر سکتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ <ph name="BEGIN_LINK" />ہماری رازداری کی پالیسی میں مزید جانیں<ph name="END_LINK" /></translation>
<translation id="9039924186462989565">آپ کے پوشیدگی وضع میں ہونے پر، Chromium سائٹس کو فریق ثالث کوکیز کا استعمال کرنے سے مسدود کرتا ہے</translation>
<translation id="9043239285457057403">یہ کارروائی <ph name="SITE_NAME" /> اور متعلقہ سائٹس کے ذریعے اسٹور کردہ تمام ڈیٹا اور کوکیز کو حذف کر دے گی</translation>
<translation id="9162335340010958530">مواد اور اشتہارات کی ذاتی نوعیت سازی اور آپ کی جانب سے دیگر سائٹس پر کی جانے والی کارروائیوں کے بارے میں جاننے کیلئے، سائٹس فریق ثالث کوکیز کا استعمال نہیں کر سکتیں</translation>
<translation id="9168357768716791362">‫Google کمپنیوں سے تقاضا کرتا ہے کہ وہ عوامی طور پر بیان کریں کہ وہ آپ کو مختلف سائٹس پر ٹریک کرنے کے لیے اس ڈیٹا کو استعمال نہیں کریں گی۔ کچھ سائٹس آپ کی سرگرمی کو صرف اشتہارات کے علاوہ بھی آپ کے تجربے کو ذاتی نوعیت کا بنانے کے لیے استعمال کر سکتی ہیں۔ وہ اشتہار کے عنوانات کو 4 ہفتوں سے زیادہ عرصے تک اسٹور بھی کر سکتی ہیں اور اسے ان دوسری معلومات کے ساتھ جوڑ سکتی ہیں جو وہ آپ کے بارے میں پہلے سے جانتی ہیں۔ کمپنیاں آپ کو بتانے کی ذمہ دار ہیں کہ وہ آپ کا ڈیٹا کیسے استعمال کرتی ہیں۔ ہماری <ph name="BEGIN_LINK" />رازداری کی پالیسی<ph name="END_LINK" /> میں مزید جانیں۔</translation>
<translation id="989939163029143304">ویب سائٹس اور ان کے تشہیری پارٹنرز آپ کے لیے مواد کو ذاتی نوعیت کا بنانے کی خاطر اشتہار کے عنوانات کا استعمال کر سکتے ہیں۔ فریق ثالث کوکیز کے مقابلے میں، اشتہار کے عنوانات اس بات کو محدود کرنے میں مدد کرتے ہیں کہ آپ کے براؤز کرتے وقت سائٹس آپ کے بارے میں کیا جان سکتی ہیں</translation>
</translationbundle>